لاہور(نیوزڈیسک) پنجا ب اور سند ھ میں دھند کا راج، فلا ئٹ آ پر یشن اور ٹر ینو ں کی آ مد ورفت متا ثر ،سردی کی شدت میں بھی اضافہ ، شہر یو ں کو شدید دشواری کا سا منا ،علی پور چوک پرمٹ کے قریب شدید دھند کے باعث بس الٹ گئی ،حادثے میں ایک خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ،چار افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔