اہم خبریں

امر یکہ میں نئے سال کا آ غاز،دلکش آتشبازی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امر یکہ میں نئے سال کا آ غاز، نیو یا رک کے ٹا ئم سکو ائر پر جشن ، آ تشبا زی، آ سمان رنگ ونو ر سے جگمگا اٹھا، دنیا میں سب سے پہلے نئے سال کا استقبال نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ سے ہوا جہاں سکائی ٹاور پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کر کے کیا گیا، اس دوران آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے نہا گیا ، آسٹریلیا میں سڈ نی کے ہاربر برج پر بھی لائٹ شو کا اہتمام کیا گیا ، شہریوں کی بڑی تعداد نے آتش بازی کو انجوائے کیا، آسمان روشنیوں سے جگمگاتا رہا، شہریوں پر دلکش نظارے کا سحر طاری رہا۔

متعلقہ خبریں