اہم خبریں

یو اے ای ,حکمران خاندان نے امیری میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا

یو اے ای ( اے بی این نیوز   ) حکمران خاندان نے امیری میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا،امریکی جریدے بلومبرگ کے مطابق دنیا کے سرفہرست 25 امیر ترین خاندانوں میں ابوظہبی کا خاندان امریکا کے والٹن خاندان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا امیر ترین خاندان بن گیا ،2023 میں متحدہ عرب امارات کا حکمران خاندان النہیان 305 ارب ڈالرز کے ساتھ سرفہرست ، دوسرے نمبر پر والٹن خاندان، تیسرے پر فرانسیسی لگژری فیشن ہاؤس ہرمیس کے مالکان ہیں۔

متعلقہ خبریں