اہم خبریں

امریکا اور چین کے درمیان خلاء میں فوجی برتری کی جنگ تیز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )امریکا اور چین کے درمیان خلاء میں فوجی برتری کی جنگ تیز ہو گئی،،امریکی فوج کا خفیہ روبوٹ خلائی جہاز بلند ترین مدار میں جانے کے لیے تیار،،ایکس 37 بی جہاز کینیڈی اسپیس سینٹر سے جمعہ کی رات کو روانہ ہو گا،،اس سے قبل چین نے روبوٹ خلائی جہاز شین لونگ مدار میں بھجوایا تھا،مشن کا مقصد خلاء میں پے لوڈزکی تعیناتی اور ٹیکنالوجی کے تجربات کرنا ہے،،پینٹاگون پہلی بار 35 ہزار کلو میٹر کی بلندی پر فوجی خلائی جہاز روانہ کر رہا ہے

متعلقہ خبریں