اہم خبریں

غزہ ،پناہ گزین فلسطینی خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

غزہ ( اے بی این نیوز   )پناہ گزین کیمپ میں پناہ لینے والی فلسطینی خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش،نومولود ننھے فرشتوں کے والدین اسرائیل کی جارحیت سے خوشیاں منانے سے قاصر ،فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین مناسب خوراک اور صحت کی سہولیات کے بغیر جان جانے کے شدید خطرات سے دوچار ہیں۔

متعلقہ خبریں