واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی وزیر دفاع کا اسرائیلی وزیر دفاع کو ٹیلی فون،امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں میں کمی دیکھنا چاہتے ہیں ،اسرائیل غزہ میں شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے، غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی میں تیزی لائی جائے، امریکا اسرائیل کا سب سے قریبی اتحادی ہے۔
