اہم خبریں

نرسنگ کونسل کی من مانیاں،سیکرٹری کا 10 نرسنگ کالجز کے معائنے کا پروانہ جاری

اسلام آباد( ندیم چوہدری )نرسنگ کونسل کی من مانیاں وزارت صحت نے نئے نرسنگ کالجز کی رجسٹریشن کیلئے انسپیکشن سے روک دیا، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کی ہدایات کے باوجود سیکرٹری نرسنگ کونسل نے 10 نرسنگ کالجز کی انسپیکشن کا پروانہ جاری کر دیا۔ یونیورسل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز بہاولپور ستلج کالج آف ہیلتھ سائنسز بہاولپور پیرا گون کالج بہاولپور تحسین انسٹیٹیوٹ بہاولپور مہران انسٹیٹیوٹ بہالپور یزمان انسٹیٹیوٹ بہالپور سپر کالج آف نرسنگ بہالپور سعیدہ اختر انسٹیٹیوٹ بہاولپور کاون انسٹیوٹ بہاولپور احمد انسٹیٹیوٹ تونسہ شریف شامل وزارت صحت نے نرسنگ کالجز کی انسپیکشن کو خلاف قانون قراد دے دیا

متعلقہ خبریں