اہم خبریں

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک)سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔2200 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہو گیا جبکہ 24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 91 ہزار 15 روپے ہو گئی۔ سونے کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 20 ڈالر کا اضافہ ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 2 ہزار 85 ڈالرز ہو گیا۔

متعلقہ خبریں