میلبر ن (نیوز ڈیسک) میلبر ن ٹیسٹ کا تیسرا دن کاکھیل ختم،آسٹریلیانے 6وکٹوں کے نقصان پر187رنز بنا کر ،مجموعی طورپر241رنزکی برتری حاصل کر لی ۔ تیسرے دن کے آغازپرپا کستا نی پیسر کی شاندار بو لنگ کا مظاہر ہ کیا جس کی وجہ سے آسٹریلوی ٹیم ابتداہی میں چار وکٹیں گنوا بیٹھی ، میچل ما رش نر وس نا ئنٹیز کا شکا ر ہوکر96 رنز پر پو یلین لوٹ گئے، سمتھ کی نصف سنچری مکمل ،شاہین آفریدی دو اور امیر حمزہ نے تین کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 264 رنز پر آل آؤٹ ہوئی تھی جبکہ آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 318 رنز بنائے تھے۔