اہم خبریں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روزبھی مندی

کراچی ( اے بی این نیوز   )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روزبھی مندی ،ہنڈرڈ انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا، انڈیکس کی 218 پوائنٹس کی کمی سے 58 ہزار900 پوائنٹس پر ٹریڈنگ، انٹربینک میں آج بھی ڈالرکی قدرمیں کمی کارجحان، ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کی کمی،، انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 20 پیسے پرٹریڈ ،،،سوناپھرمہنگا،، ایک تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے بڑھ گئی ،،فی تولہ سونے کے دام 2 لاکھ 20 ہزار 600 روپے ہوگئے ۔

متعلقہ خبریں