اہم خبریں

کراچی،سندھ پولیس میں تقرریاں اور تبادلے

کراچی ( اے بی این نیوز    )سندھ پولیس میں تقرری و تبادلے ،ساجد امیر سدوزئی ایس ایس پی ساؤتھ کراچی تعینات کر دیا گیا،قمر رضا جسکانی ایس ایس پی جيكب آباد تعینات ،بشیر بروہی ایس ایس پی کشمور تعینات ، سوہائی عزیز ایس ایس پی نوشہرو فیروز تعینات ، زبیر نذیر شیخ ایس ایس پی سکھر تعینات ، روحیل کھوسو ایس ایس پی بدین تعینات ، کلیم ملک ایس ایس پی قمبر شہداد کوٹ تعینات ، علی اصغر شاہ ایس ایس پی مٹیاری تعینات کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں