لاہور (اے بی این نیوز)ن لیگ کے راہنما سید زعیم حسین قادری انتقال کر گئے۔ ان کے اہل خانہ نے اس خبر کی تصدیق کر دی ہے۔
نماز جنازہ آج شام ساڑھے 6 بجے لاہور کے 36 لارنس روڈ پر ادا کر دی گئی، جس میں اہل خانہ، دوست احباب اور سیاسی و سماجی حلقے شرکت کی۔ شرکا نے اس موقع پر کہا کہ مرحوم کی خدمات اور یادیں ان کے اہل خانہ اور دوستوں کے درمیان ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
مزید پڑھیں :کابینہ کا اہم اجلاس، بڑے فیصلوں کی منظوری،جا نئے تفصیل















