اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) روزنامہ اوصاف کے آئی ٹی انچارج نعیم کسانہ وفات پا گئے ہیں۔مرحوم کی نماز جنازہ کے بعد اعلان کیا جائے گا اور نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔مزید معلومات یا رابطے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے: 0333-5604599۔ مرحوم کے اہل خانہ کے لیے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے۔ اے بی این نیوز کے ڈیجیٹل ڈیپارٹمنٹ میں مرحوم کیلئے اجتماعی دعائے مغفرت کی گئی اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی بھی دعا کی گئی۔
مزید پڑھیں :سری لنکا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی















