اہم خبریں

کلرسیداں : بچی ڈیم کے کنارےپاؤں سلپ ہونے سے گر کر ڈوب گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)کلرسیداں میں ایک بچی ڈیم کے کنارے پر کپڑے دھو رہی تھی کہ پاؤں سلپ ہونے کی وجہ سے ڈیم کے اندر گر کر ڈوب گئی۔

ایمرجنسی وہیکل موقع پر پہنچی اور سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے بعد ڈیڈ باڈی کو ڈیم سے نکال لیا گیا ہے اور لوحقین کے حوالے کر دیا گیا.

مزید پڑھیں‌:گواہان کو عمران‌خان کی موجودگی میں پیش کیا جائے ، وکیل فیصل چوہدری

متعلقہ خبریں