اہم خبریں

بدھ کوعام تعطیل کا اعلان، نوٹیفیکشن جاری

رحیم یارخان(اے بی این نیوز)معروف صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ کےعرس کے موقع پر ضلع میں عام تعطیل ہوگی۔

ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے یکم اکتوبر کو رحیم یار خان بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق تمام جاری بورڈ امتحانات، بینک اور دیگر وفاقی اداروں پر نوٹی فکیشن کا اطلاق نہیں ہوگا۔


مزید پڑھیں‌:جی ایچ کیوحملہ کیس !سینیٹر اعظم سواتی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش

متعلقہ خبریں