لاہور (اے بی این نیوز) پی ٹی ڈی ایم اے کے مطابق تربیلا ڈیم کا لیول 1546.00 فٹ اور 96 فیصد بھر گیا، منگلا ڈیم کا لیول 1205.25 فٹ اور 63 فیصد بھر گیا۔
دریائے جہلم، ستلج اور کابل کے اہم مقامات پر بہاؤ معمول پر ہے، دریائے چناب اور اس سے ملحقہ نالوں کے اہم مقامات پر بہاؤ معمول پر ہے، دریائے راوی کے اہم مقامات پر بہاؤ معمول پر ہے اور اس کے ملحقہ نالے بسنتر میں کچھ بہاؤ کے ساتھ نچلے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔
دریائے جہلم، ستلج اور کابل کے اہم مقامات پر بہاؤ معمول پر ہے، دریائے چناب اور اس سے ملحقہ معاون ندیوں کے اہم مقامات پر بہاؤ معمول پر ہے، دریائے راوی کے اہم مقامات پر بہاؤ معمول پر ہے اور اس سے ملحقہ معاون دریا بسنتر میں کچھ بہاؤ کے ساتھ سیلاب کی نچلی سطح برقرار ہے۔
مزید پڑھیں:سائنس اور پری میڈیکل کے امتحانات کے نتائج کا اعلان