اہم خبریں

بریک تھرو،امریکہ نے گھٹنے ٹیک دیئے،ایران سے رابطہ

تہران ( اے بی این نیوز     )واشنگٹن: امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان رابطے بحال ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی نمائندے سٹیووٹکوف سے بات چیت کی ہے جس کا مقصد خطے کی موجودہ صورت حال اور اہم بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کرنا بتایا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ رابطہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے اور کسی ممکنہ کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ اس پیش رفت کے بعد عالمی تجزیہ کاروں نے توقع ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات میں نرمی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔

مزید پڑھیں :5000 روپے کیش عیدی حا صل کریں ، جانئےاپلائی کرنے کا طریقہ

متعلقہ خبریں