تہران ( اے بی این نیوز )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی اہلیہ امریکی حملے میں زخمی ہونے کے بعد جاں بحق ہو گئی ہیں۔ ایرانی ٹی وی کے مطابق وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملیں۔
اس واقعے نے ایران میں شدید ردعمل پیدا کیا ہے اور حکومتی ذرائع نے اسے ایک المناک سانحہ قرار دیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق حملے میں دیگر اہل خانہ بھی متاثر ہوئے ۔
مزید پڑھیں :پٹرولیم بحران ؟سعودی عرب میں آئل ریفائنری بند، قطر نے گیس کی پیداوار روک دی















