اہم خبریں

ایران، امریکہ مذاکرات،الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ سامنے آگئی،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این   )الجزیرہ ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران کی جانب سے مذاکرات کی آمادگی کے دعوے کی تاحال آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی۔ رپورٹ کے مطابق مختلف ذرائع سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ تہران کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی راستہ اختیار کرنے پر غور کر رہا ہے، تاہم اس حوالے سے کوئی باضابطہ اور تصدیق شدہ اعلان سامنے نہیں آیا۔

الجزیرہ کے مطابق علاقائی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے اور متضاد اطلاعات گردش میں ہیں، جس کے باعث زمینی حقائق کی غیر جانب دار تصدیق مشکل ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں :تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادار وں میں آج تعطیل کا اعلان

متعلقہ خبریں