اٹلی( اے بی این نیوز) برفانی تودہ گرنے سے پانچ جرمن کوہ پیما ہلاک ہو گئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق دو الگ الگ واقعات میں ہلاک ہونے والے پانچ جرمن کوہ پیماؤں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
یہ افسوسناک واقعات اطالوی صوبے جنوبی ٹائرول میں پیش آئے۔
مزید پڑھیں:تربت: بلیدہ میں پکنک پر جانے والے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں















