کابل( اے بی این نیوز) افغانستان میں مسافر بس الٹنے سے 25 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔
کابل سے افغان وزارت داخلہ کے مطابق حادثہ کابل، قندھار ہائی وے پر بس ڈرائیور کی غفلت کے سبب پیش آیا۔
حادثے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امدادکے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:پنجاب کا گندم کی فی من قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ