اہم خبریں

بھارتی ائیر چیف3ماہ بعد جاگ اٹھے، 6پاکستانی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

ممبئی (اے بی این نیوز)پاک فضائیہ کے شاہینوں سے 6 طیارے گروانے کے 3 ماہ بعد بھارتی ائیرچیف جاگ گئے۔

بھارتی ائیر چیف مارشل اے پی سنگھ نے بھارت کے لیے عالمی ہزیمت کا سبب بننے والی 4 روزہ جنگ میں پاکستان کے 5 لڑاکا طیاروں سمیت 6 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اے پی سنگھ نے دعویٰ کیا کہ بھارتی فضائیہ نے پاکستان کی ائیرفیلڈز کو نشانہ بنا کر وہاں کھڑے طیاروں کو تباہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں‌:پنجاب حکومت نے مقامی بینکوں سے لئے گئے قرضوں کا مکمل خاتمہ کردیا

متعلقہ خبریں