اہم خبریں

مینگورہ اور گردونواح میں 4 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف وہراس

سوات( اے بی این نیوز) مینگورہ اور گردونواح میں 4 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے.

جس سے زمین ایک بار پھر لرز اٹھی اور عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔

زلزلہ کے باعث لوگ خوف کے عالم میں گھروں اور عمارتوں سےباہر نکل آئے.

زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کے زیر زمین گہرائی 105 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہند کش ریجن افغانستان بتایا گیا۔

مزید پڑھیں‌:ایشیاء کپ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے پر بی سی سی آئی کی وضاحت

متعلقہ خبریں