اسلام آباد (اے بی این نیوز)پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کر گئی۔
مزید 4 ارکان اسمبلی نے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان، تعداد بڑھ کر 27 ہو گئی۔
ماجد خان، عاصم شریف بٹ، اکبر ابراہیم اور فہیم ربانی کی فریال تالپور سے ملاقات۔
آج پاور شو کے بعد حکومت سازی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
فریال تالپور کی قیادت میں پیپلز پارٹی حکومت سازی کے اقدامات کو حتمی شکل دے رہی ہے۔
ممکنہ حکومت سازی کے فیصلے آج یا کل متوقع، سیاسی کشمکش عروج پر ہے۔
مزید پڑھیں : فریال تالپور کی سیاسی چال کام کر گئی،پیپلز پارٹی مضبوط،ڈنر کے موقع پر فتح کا اعلان متوقع















