اہم خبریں

بھارت کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 21رنزپر گر گئی

دبئی ( اے بی این نیوز     ) بھارت کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 21رنزپر گر گئی۔ دبئی: فخر زمان15رنزبناکرپانڈیاکی گیندپرآؤٹ ہو گئے
بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
پاکستان کی پلیئنگ الیون میں صاحبزادہ فرحان،صائم ایوب،فخرزمان شامل
دبئی:محمدحارث،کپتان سلمان علی آغا،حسین طلعت،محمدنوازبھی ٹیم کاحصہ
فہیم اشرف،ابراراحمد،شاہین آفریدی اورحارف رؤف بھی ٹیم میں شامل
مزید پڑھیں :بگرام ایئر بیس واپسی معاملہ،افغانستان حکومت کا شدید ردعمل سامنے آگیا،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں