اہم خبریں

کوہستان مالیاتی سکینڈل،اہم کارندہ گرفتار

پشاور ( اے بی این نیوز   )نیب نے اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل میں نامزد پولیس آفیسر کو گرفتار کرلیا، ذرائع کے مطابق پولیس افسر کو ایبٹ آباد سے حراست میں لیا گیا ، ذرائع
سب انسپکٹر نصیر الدین پر 6 کروڑ روپے سے زائد کرپشن کا الزام ہے۔
ملزم کو کل جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا۔
نیب نے ملزم کی وارنٹ گرفتاری جاری کیا تھا۔
نیب نے اپر کوہستان سکینڈل میں متعدد سرکاری اہلکاروں، کنٹریکٹرز اور ملزمان کو گرفتار کیا۔

مزید پڑھیں :مانیٹری پالیسی کا اعلان،شرح سود 11 فیصد پر برقرار

متعلقہ خبریں