اہم خبریں

گلگت بلتستان ڈپٹی سپیکر کا انتخاب، سعدیہ دانش نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے

گلگت (اے بی این نیوز) گلگت بلتستان اسمبلی میں آج ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہوگا ۔حکومتی اتحاد کی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی سعدیہ دانش، ڈپٹی سپیکر کیلئے نامزد ، ممبر اسمبلی سعدیہ دانش نے ڈپٹی سپیکر کیلئے اپنی نامزدگی کے کاغذات سیکرٹری اسمبلی کے پاس جمع کروادیئے ۔ ممبران اسمبلی انجینئر محمد اسماعیل اور انجینئر محمد […]

گلگت بلتستان 4 سینئر وزراء سمیت 12 ممبران اسمبلی پر مشتمل کابینہ تشکیل ،

گلگت(اے بی این نیوز)گلگت بلتستان کابینہ فائنل رائونڈ میں داخل،کابینہ میں 4 سینئر وزراء کو شامل کرنے کا فیصلہ،سینئر وزیر امجد زیدی کو محکمہ تعمیرات عامہ،سینئر وزیر کرنل ر عبیداللہ بیگ ۔محکمہ انفارمینشن ٹیکناکوجی،سئینر وزیر ۔غلام محمد ۔ محمکہ سیاحت۔ سئینر وزیر ۔ عبدالحمید ۔ محکمہ بلدیات،وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا،فتح اللہ خان ۔ محکمہ […]

گلگت بلتستان حکومت کیلئےپاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں فارمولہ طے پا گیا

گلگت (اے بی این نیوز)گلگت بلتستان حکومت کیلیے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں فارمولہ طے پا گیا جس کے مطابق پاور شیئرنگ اکثریت کی بنیاد پر ہوگی۔پیپلز پارٹی کے بعد (ن) لیگ بھی گلگت بلتستان حکومت کا حصہ بننے کیلیے تیار ہوگئی، پاور شئیر فارمولے پر سعدیہ دانش گلگت بلتستان کی پہلی […]

گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس 17جولائی کو طلب

گلگت( اے بی این نیوز     )گلگت بلتستان اسمبلی کا 22 واں اجلاس 17 جولائی کو طلب کر لیا گیا ہے۔گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس 17 جولائی کو طلب کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر اسمبلی کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔اپوزیشن لیڈر امجد حسین نے استعفیٰ […]

حاجی گلبر خان بلا مقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوگئے

گلگت ( نیوز ڈیسک) حاجی گلبر خان بلا مقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کیلئے وزیراعلیٰ کا انتخاب ہونا آج ہونا تھا لیکن پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے انتخاب کا بائیکاٹ کیا جس کے بعد حاجی گلبر بلامقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوگئے، 19 ارکان اسمبلی نے ان […]

گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا،انتخاب آج کیا جائیگا

گلگت (نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا،انتخاب آج کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کا تگڑا وار ، پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان کی حمایت کا اعلان کردیا ، حاجی گلبر خان اور پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کے تین ارکان اسمبلی نے وزارت اعلیٰ […]

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کون؟ پانچ امیدوار میدان میں آگئے

گلگت( اے بی این نیوز) گلگت بلتستان کاوزیراعلیٰ کون؟پانچ امیدوار میدان میں آگئے۔کرنل عبید اللہ بیگ ،حاجی رحمت خالق ،راجہ اعظم خان نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے،، حاجی گلبر خان نے وزیراعلی کے لیئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے،: جاوید منوا نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب میں خریدو فروخت ، پیپلزپارٹی میں اختلافا ت کھل کر سامنے آگئے، متعدد رہنما مستعفی

گلگت (اے بی این نیوز)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب میں مبینہ دھندلی اور خریدو فروخت کا الزام پیپلز پارٹی کی صوبائی قیادت اور مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے گلگت بلتستان میں قمر زمان کائرہ کے فیصلوں کیخلاف پیپلزپارٹی کے تمام ممبران اسمبلی نے استعفے دے دیئے۔ صوبائی […]

گلگت بلتستان ، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہِ قراقرم متاثر ہوئی ،این ایچ اے

اسلام آباد(اے بی این نیوز) ترجمان این ایچ اے کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہِ قراقرم متاثر ہوئی ہے،چیئرمین این ایچ اے کیپٹن (ر) محمد خرم آغا نے شاہراہِ قراقرم کی فوری بحالی بارے اقدامات کی نگرانی شروع کر دی،این ایچ اے کے متحرک عملے نے شاہراہ قراقرم پر […]

گلگت بلتستان میں طوفانی بارش، برفباری کا سلسلہ جاری، شاہراہ قراقرم بند، ہزاروں سیاح،مسافر پھنس گئے

گلگت (اے بی این نیوز)گلگت بلتستان کے بالاءی علاقوں سمیت شہر اور مضافات میں بارش کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں برفباری جاری،بارشوں سے چلاس شہر اور مضافات میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔جولائی میں بابوسر ٹاپ،نانگا پربت سمیت متعدد بالائی علاقوں میں برفباری،بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث سردی میں اضافہ،بارش کے باعث […]