جموں وکشمیر ایک اور غزہ میں تبدیل ،فاروق عبداللہ کے بیان پر تنازعہ: پاکستان جانے کا مشورہ

سرینگر(نیوزڈیسک)غیر قانونی طورپر زیر قبضہ جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنے بصورت دیگر جموں و کشمیر کے ایک اور غزہ میں تبدیل ہونے کے بیان پر سوشل میڈیا پرتنازعہ کھڑا ہو گیا ہے اور وہ ٹاپ […]
سعودی عرب سے پاکستان آنے والے امریکی بحری جہاز پر حملہ

صنعا(نیوزڈیسک)یمنی حوثیوں نے بحیرہ احمر میں سعودی عرب سے پاکستان آنے والے امریکی بحری جہاز پر میزائل حملہ کیا جس سے جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شپنگ کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ یونائیٹڈ 8 جہاز پر میزائل حملے سے عملے میں شامل کوئی فرد زخمی نہیں […]
پاکستان کا Fatah-II میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان نے آج Fatah-II کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا، جو جدید ترین ایویونکس، جدید ترین نیویگیشن سسٹم اور منفرد پرواز کی رفتار سے لیس ہے۔ ہتھیاروں کا نظام 400 کلومیٹر کی حد تک انتہائی درستگی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ فلائٹ ٹیسٹ کو ٹرائی […]
پاکستان کی تاریخ کا اہم الیکشن ہونے جارہاہے،شہبا ز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان کی تاریخ کا اہم الیکشن ہونے جارہاہے،ن لیگ نوازشریف کی لیڈر شپ میں میدان میں اتر رہی ہے ،،،،کراچی میں امن نوازشریف کی کوششوں کو نتیجہ ہے،سابق وزیر اعظم شہبا ز شریف کا پا رلیما نی بو رڈ کے اجلا س سے خطا ب ، کہا ملک میں امن واستحکام […]
پاکستان میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، مختلف علاقوں میں مسیحی برادری کی جانب سے گرجا گھروں کی تزئین وآرائش ، کرسمس کی تیاریوں کے سلسلے میں نئے ملبوسات کی خریداری کے لیے مسیحی برادری کا بازاروں میں رش ،، کرسمس کارڈ […]
بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں حراستی ہلاکتوں کے ذمہ داروں کا احتساب ہونا چاہیے، پاکستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں 3 کشمیری شہریوں کے حراستی قتل کی مذمت کرتا ہے،یہ واقعہ ایک بار پھر بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کی بے لگام ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کرتا ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے […]
آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے پورے کر رہے ہیں، پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) پروگرام کے تحت تمام وعدے پورے کر رہا ہے، فنانس ڈویژن اور پلاننگ ڈویژن کی حکمت عملی تبدیل نہیں ہوئی۔تفصیلات کے مطابق ترجمان نے کہا کہ فنانس ڈویژن تنخواہ، پنشن،نان ای آر ای ترقیاتی اخراجات کیلئے دوسری سہ ماہی کے فنڈ جاری کر چکا۔ لاننگ، ڈویلپمنٹ اینڈ […]
پاکستان سے بھیجے گئے افرادکوشمالی افغانستان میں بسانے پر تشویش

دوشنبے،کابل(نیوزڈیسک)پاکستان سے افغانستان واپس بھیجے جانے والے مہاجرین کو شمالی افغانستان میں بسائے جانے پر روس نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور دہشت گردی کے خدشات ظاہر کیے ہیں۔دوسری جانب طالبان حکومت نے کہا ہے کہ تاجکستان سے ملنے والی سرحد کی بھرپور حفاظت کی جارہی ہے۔ افغانستان کی سرزمین کو کسی بھی ملک […]
پاکستان کی بدلتی سیاسی صورتحال ،ن لیگ نے بڑی وکٹ گرادی

اسلام آباد/تتہ پانی( نیوزڈیسک)پاکستان کی بدلتی سیاسی صورتحال کے آزادکشمیر کی سیاست پر بھی اثرات مرتب ہونے لگے،سنیئر ترین پارلیمنٹرین وسابق سنیئر وزیر ملک محمد نواز خان نے اپنے ہزاروں ساتھیوں وکارکنوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ،انہوں نے باقاعدہ شمولیت کا اعلان بنی گالہ اسلام آباد میں مسلم لیگ ن آزادجموں وکشمیر […]
امیر کویت کا انتقال، پاکستان میں کل ایک روزہ سوگ منایاجائیگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال پر کل پاکستان میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا گیاہے۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کل 18 دسمبر کو پاکستان میں یوم سوگ کے طور پر منایا جائے گا اور ملک بھر میں سبز ہلالی پرچم سرنگوں رکھا جائے گا۔