نیٹ فلکس نے امریکا سمیت 100 سے زائد ممالک میں پاسورڈ شیئرنگ پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)اوور دی ٹاپ (او ٹی ٹی) پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے امریکا سمیت 100 سے زائد ممالک میں پاسورڈ شیئرنگ پر پابندی لگا دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹ فلکس نے صارفین کو خبردار کیا کہ ان کے اکاؤنٹس گھر مزید پڑھیں