میثاق آمریت کی گودمیں بننے والی پارٹی کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی، شیخ رشید

راولپنڈی ( اے بی این نیوز)پاکستانی کرنسی سری لنکا گھانااورافغانستان سےبھی نیچےچلی گئی قوم کومایوسی کےکنوئیں سےنکالاجائےاورامید کی شمع روشن کی جائےتمام قیادت کی عمر70سال سےزیادہ ہےاورجیلوں میں جانےوالے کی عمر20سال ہے بیماری کےبہانےملک سےبھاگتے ہیں اوربیماری کےبہانےہی تین تین مزید پڑھیں