ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ ہوا ، مثبت کیسز کی شرح 0.05 فیصد ہوگئی،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ ہوا اور7مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔جمعہ کو این آئی ایچ کی طرف سے جاری اعدادوشمار مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا کے وار ،مزید12مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان بھر میں کرونا کے مزید 12مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1ہزار949افراد کے کورونا ٹیسٹلئے گئے جن میں سے12مریضوں کے ٹیسٹ مزید پڑھیں

کرونا کے مثبت کیسزمیں کمی،کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا، این آئی ایچ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کورونا کے مثبت کیسزمیں کمی آنے لگی،ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے5مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ اعداد و شمار کمطابق 2ہزار190افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے5کے ٹیسٹ مثبت آئے ۔گزشتہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، مزید 16مثبت کیسزسامنے آگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں کرونا وا ئرس کے وار جاری، مزید 16مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ اعداد و شمار کے مطابق 1ہزار577 افراد کے کرونا ٹیسٹ لئے گئے جن میں سے مزید پڑھیں