تمباکو کی صنعت اربوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث ہے،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ سپارک کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ راولپنڈی کے علاقے جھنگی سیداں میں جعلی سگریٹ بنانے کی فیکٹری پر چھاپے نے تمباکو کی صنعت کی غیر قانونی سرگرمیوں مزید پڑھیں

ماہرین صحت کا پاکستان میں تمباکو ہیلتھ لیوی کے فوری نفاذ پر زور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک)نے حکومت سے تمباکو ہیلتھ لیوی کے نفاذ کی فوری ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام 2019 سے زیر التواہے اور اگر بروقت عمل میں مزید پڑھیں

ماہرین صحت سگریٹ پر ایف ای ڈی بڑھانے کے حکومتی اقدامات کے معترف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ماہرین صحت نے سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی)میں اضافہ کرکے صحت عامہ اور معیشت دونوں کے تحفظ کے لیےاقدامات کر نے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمباکو مصنوعات پر زیادہ مزید پڑھیں

ماہرین صحت بچوں کیلئے صحت مند، تمباکو سے پاک مستقبل کیلئے کوشاں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بچوں کے عالمی دن کے موقع پر فلاحی تنظیم کے کارکنان صحت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستانی بچوں کے لیے صحت مند، تمباکو سے پاک مستقبل کے لیے کوشاں ہیں،حکومت ہمارے معاشرے کے سب سے مزید پڑھیں

ماہرین صحت کا تمباکومصنوعات پر ہیلتھ وارننگ کا سائز بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین صحت نے حکومت پاکستان سے تمباکو کی مصنوعات پر گرافک ہیلتھ وارننگ کے سائز کو کم از کم 85 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلتھ وارننگ تمباکو کے استعمال کو کم کرنے اور مزید پڑھیں

پاکستان میں60فیصداموات کی وجہ غیرمتعدی بیماریاں ہیں،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین صحت نےکہا ہے کہ غیر متعدی بیماریاں دنیا بھر میں اموات کی سب سے بڑی وجہ ہیں۔ ان کی وجہ سے دنیا میں سالانہ 4کروڑ 10لاکھ لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں جو کل اموات کا مزید پڑھیں

ہیٹڈ ٹوبیکو مصنوعات کی ریگولرائزیشن جلد بازی کا فیصلہ، وزیر صحت تحقیقات کرائیں،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین صحت نے سابق کابینہ کی طرف سے ایک قانونی ریگولیٹری آرڈر (ایس آر او) کے ذریعے گرم تمباکو کی مصنوعات (ایچ ٹی پی) کو قانونی حیثیت دینے کو جلد بازی کا فیصلہ قرار دیتے ہوئے اس پر گہری مزید پڑھیں

سگریٹ پر ٹیکسزمیں اضافے سےحکومت کو 25ارب کا فائدہ ہوا،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین صحت نے کہا ہے کہ سگریٹ پر نئے ٹیکسز لگانے سے قومی خزانے کو 25ارب روپے کا فائدہ ہوا ہے،سگریٹ کو مہنگا کر کے نوجوانوں کو تمباکو کے خطرات سے بچانے میں حکومت اہم کرداراداکررہی ہے ،سوسائٹی فار مزید پڑھیں

ماہرین صحت کی تمباکو صنعت پر ریکارڈ ٹیکس نافذکرنے کی حکومتی کوششوں کی تعریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین صحت نے بجٹ 2023-24میں تمباکو صنعت پر ریکارڈ ٹیکس نافذکرنے کی حکومتی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمباکو کی مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی)میں اضافےسے پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں مزید پڑھیں

تمباکو پاکستان میں سب سے بڑا خاموش قاتل ہے،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک )حکومت پاکستان مالی سال 24۔2023 میں تمباکو کے شعبے سے 364 ارب کما سکتا ہے تاہم اس کیلئے اگر حکومت ہمارے نوجوانوں کو تمباکو کے نقصانات سے بچانا چاہتی ہے تواسے سگریٹ پر ایف ای ڈی بڑھانے کے مزید پڑھیں