جاپان، فائرنگ، چاقو زنی کے واقعہ میں اہلکاروں سمیت 3 ہلاک

ٹوکیو (اے بی این نیوز    )جاپان میں فائرنگ کے ساتھ ساتھ چاقو زنی کے واقعہ میں پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق دوپہر کے آخر میں کال موصول ہوئی، بتایا گیا ایک شخص نے عورت کو چاقو مزید پڑھیں