سعید خان عرف رنگیلا کو دنیا چھوڑے 18 برس بیت گئے

لاہور( اے بی این نیوز    )چار دہائیوں تک پاکستانی فلموں میں اپنے فن کے جوہر دکھانے والے سعید خان عرف رنگیلا کو دنیا چھوڑے 18 برس بیت گئے، کامیڈی کے میدان میں ایک اکیڈمی کا رجہ رکھنےوالے عظیم فنکار نے تین سے مزید پڑھیں