حکومت ختم ہونےکےذمہ دار پرویز خٹک ہیں،سردار تنویر الیاس

مظفرآباد( اے بی این نیوز )سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے حکومت ختم ہونے کی ذمہ د اری پرویز خٹک پر ڈال دی۔انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک سے ہونے والے اختلافات عمران خان کے سامنے رکھے جائیں گے، سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے ساتھ ہمارے اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن پی ٹی آئی […]
حکومت آپریشن کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی ،عمران خان اطمینان سے عید گزاریں، رانا ثنا اللہ کا پی ٹی آئی پر طنز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اطمینان سے عید گزاریں، وفاقی حکومت انکے خلاف کسی آپریشن کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے […]
حکومت زرعی ٹیوب استعمال کرنے والے صارفین کو فی یونٹ 7.82 روپے کی سبسڈی فراہم کررہی ہے، خرم دستگیرخان

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیرتوانائی انجینئر خرم دستگیرخان نے کہاہے کہ حکومت زرعی ٹیوب استعمال کرنے والے صارفین کو فی یونٹ 7.82 روپے کی سبسڈی فراہم کررہی ہے۔جمعرات کوقومی اسمبلی میں سردارطالب حسین نکئی کی جانب سے زرعی ٹیوب ویلز کیلئے بجلی کے نرخوں میں اضافہ سے متعلق توجہ مبذول نوٹس پرخرم دستگیرخان نے […]
حکومت کا پی او اے اور پی ایس بی کے درمیان تنازعہ حل کرانے کا فیصلہ ،4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کا پی او اے اور پی ایس بی کے درمیان تنازعہ حل کرانے کا فیصلہ ،4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے درمیان آئینی تنازعہ حل کرانے کا فیصلہ ،4 رکنی کمیٹی قائم کردی ، پاکستان اسپورٹس […]
حکومت ہر شعبے میں خواتین کی شمولیت کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت ہر شعبے میں خواتین کی شمولیت کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے ،آئین پاکستان تمام اداروں کے درمیان توازن کا ضامن ہے،پارلیمنٹ کو انتظامی امور میں بہتری کے لیے قانون سازی کا اختیار حاصل ہے ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا […]
داغی پھلوں سے کوئی فروٹ چاٹ نہیں بناتا لیکن انہوں نے حکومت بنا دی، سائرہ بانو

اسلام آباد (نیوزڈیسک) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما سائرہ بانو نے کہا ہے کہ یہ جو ون مین شو ہے یہ ایک ادارے (عدلیہ) کیلئے ہے یا سب اداروں کیلئے ہو گا، مطلب یہ کہ آرمی چیف ایک نہیں ہوگا بلکہ سب جنرل آرمی چیف ہوں گے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے […]
حکومت کا چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کے اختیار پر قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے چیف جسٹس کے 184/3 کے تحت ازخود نوٹس کے اختیار پر قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ چیف جسٹس کی جانب سے سوموٹو ایکشن (ازخود نوٹس) کے اختیارات میں تبدیلی کی جائے گی، حکومت اس ضمن میں قانون سازی کرکے ازخود نوٹس کے […]
حکومت کو کہا جا رہا ہے ابھی قومی اسمبلی توڑ دیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (نیوزدیسک)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ملک میں آئینی بحران ہے نہ قانونی، صرف رویوں کا بحران ہے، چیف جسٹس سے استدعا ہے قومی نوعیت کے مقدمات میں بیٹھیں تو سینئرموسٹ ججزکوبٹھائیں یا فل کورٹ بنائیں۔ حکومت کو کہا جا رہا ہے […]