دادو ،مسلح افراد کا احاطہ عدالت میں حملہ، تین افراد کی جان لے لی

دادو(نیوزڈیسک ) دیرینہ دشمنی نے 3 افراد کی جان لے لی،کچہری پہنچتے ہی مسلح ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے تین افرادجان کی بازی ہار گئے۔ حملہ آوروں نےحملے کے بعد گرفتاری دیدی ، ہلاک شدگان میں 2 سگے بھائی مزید پڑھیں