ایران کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ، امریکہ کا سخت ردعمل سامنے آگیا

تہران(اے بی این نیوز) عالمی او ر امریکی مخالفت کے باوجود ایران نے 2 ہزار کلو میٹر تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل ’’ خیبر ‘‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا،بلیسٹک میزائل پندرہ سو کلوگرام وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا مزید پڑھیں