لندن، برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سےگاڑی ٹکرا گئی

لندن (نیوزڈیسک)لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرا گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم ہاؤس 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کےگیٹ سےگاڑی ٹکرانے کے واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا،گاڑی ٹکرانے والے شخص کو حراست میں لے مزید پڑھیں