عمران خان، شہزاد اکبر، ذلفی بخاری ، فرح گوگی سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے3 کے نام نکالنے کی سفارش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت ان کے دیگر 29 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی۔وفاقی کابینہ کی ذیلی مزید پڑھیں

فرخ خان کے بچوں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا معاملہ، وفاق سے جواب طلب

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں فرح خان کے بچوں کے نام ای سی ایل سے شامل کرنے کیخلاف اپیل پر سماعت ،دورکنی بنچ نے اپیل پر وفاقی وزرات داخلہ سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔نیب کی ہدایت پر انکا نام مزید پڑھیں

ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت، فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کور ٹ ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی امیگریشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس،ای سی ایل میں 55 مختلف شخصیات کے نام شامل کرنے اور نکالنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا بغور جائزہ لیا گیا۔قومی بھنگ پالیسی کی منظوری مؤخر، کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ ،وزیردفاع خواجہ مزید پڑھیں

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل پر، وزارت داخلہ،ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کی بیرون ملک جانے سے روکنے کیخلاف درخواست پر سماعت ۔ عدالت نے وزارت داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دئیے شیریں مزاری کا نام مزید پڑھیں

نام ای سی ایل میں ڈالنے پر پی ڈی ایم کا شکرگزار ہوں، عمران خان کا طنز

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میرا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر پی ڈی ایم کا شکرگزار ہوں۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ کا فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نےپی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔فرخ حبیب کی درخواست جسٹس انوار الحق پنوں نے منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے فرخ حبیب کا نام ای سی مزید پڑھیں