اہم خبریں

امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں اضافی ایف 16 اور ایف 35 طیارے بھیجنے کا اعلان

نیویارک (اے بی این نیوز)امریکی محکمہ دفاع نے مشرق وسطیٰ میں اضافی ایف 16 اور ایف 35 طیارے بھیجنے کا اعلان کردیا۔رپورٹس کے مطابق عسکری قوت میں اضافہ آبنائے ہرمز اور اطراف کے علاقوں کی نگرانی کیلئےکیا جا رہا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق اضافی لڑاکا طیارے بحری جنگی جہاز کے ساتھ بھیجے جائیں گے۔ جبکہ […]

امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کی ملکیتی عمارت فروخت کا عمل مکمل، عبدالحفیظ خان نے ایک اعشاریہ7 ملین ڈالر کے عوض خرید لی

واشنگٹن(اے بی این نیوز ) وفاقی حکومت کی ہدایات پر پاکستانی سفارت خانہ واشنگٹن ڈی سی نے آر اسٹریٹ پر واقع سفارت خانے کی پرانی عمارت کو فروخت کرنے کا عمل مکمل کرلیا۔اس حوالے سے لنکن لائبریری، والڈورف آسٹوریا ہوٹل واشنگٹن میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں خاتون کانگریس رکن جیسمین کروکٹ، کانگریس کے […]

سشانت سنگھ قتل کیس میں پیشرفت،سی بی آئی کا امریکہ سے رابطہ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور اداکار سشانت سنگھ کے قتل کیس میں پیشرفت ،سی بی آئی کا امریکہ سے رابطہ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سی بی آئی نے سشانت سنگھ کے قتل کا سُراغ لگانے کیلئے گوگل اور فیس بک کے ہیڈ کوارٹرز سے رابطہ کرلیا تاکہ ڈیلیٹ پوسٹ، ای میلز اور میسجزکی […]

امریکہ‘ پاکستان سے کیا چاہتاہے؟

ابھی حال ہی میں بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے امریکہ کا سرکاری دورہ کیاہے۔ انہیں باقاعدہ ریڈ کارپٹ رسپیشن دیا گیا انہوں نے امریکی کانگریس سے بھی خطاب کیا جس میں بھارت کی ترقی کے علاوہ اپنے پڑوسی ملک پاکستان ( کانام لئے بغیر ) دہشت گردی کے حوالے سے بدنا م کرنے کی […]

امریکہ، ٹریفک حادثات 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے

امریکہ، ٹریفک حادثات 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے

واشنگٹن(اے بی این نیوز) امریکہ میں ٹریفک حادثات میں مرنے والوں کی شرح 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔امریکا میڈیا کے مطابق نئی رپورٹ میں جاری کردہ اعداد و شمار میں دکھایا گیا کہ پچھلے سال 2022 میں 7,500 سے زائد لوگ سڑکوں پر یا اسے پار کرتے ہوئے گاڑیوں سے […]

امریکہ کا پاکستان سے ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ

امریکہ کا پاکستان سے ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ

نیویارک (اے بی این نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے تر جما ن میتھوملر نے اپنی پریس کانفرنس میں پاکستان سے مزید ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشتگردوں کیخلاف موثراقدامات اٹھائے، پاکستان 2023 کے انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ کا حصہ تھا، پاکستان سے کہتے ہیں کہ ایل او سی پر سیزفائر جاری رکھے ۔،پاکستان کیساتھ […]

امریکہ کی روسی میزائل خریدنے پر ترکی اور بھارت بارے دہری پالیسی بے نقاب

ماسکو (نیوزڈیسک)روسی دفاعی نظام کے حوالے سے ترکی اور بھارت پر امریکہ کی دہری پالیسی بے نقاب ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران جب پینٹاگون کی ڈپٹی پریس سیکریٹری سبرینہ سنگھ سے سوال کیا گیا کہ اس ہفتے بھارتی وزیراعظم امریکہ کے دورے پر ہیں اور […]

بنگلہ دیشی نژادپہلی مسلم خاتون امریکہ میں وفاقی جج مقرر

واشنگٹن (اے بی این نیوز)بنگلہ دیشی نژاد وکیل نصرت جہاں چوہدری کی بطور جج امریکی سینیٹ میں توثیق کر دی ۔ سینیٹ میں توثیق کے بعد نصرت جہاں امریکہ میں پہلی مسلمخاتون وفاقی جج بن گئیں۔ امریکی سینیٹر چک شومر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر لکھا کہ ’امریکی سینیٹ نے بنگلہ دیشی […]

امریکہ کا ایران اور چین کے 7 افراد اور 6 تنظیموں پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

نیو یارک (اے بی این نیوز)امریکہ نے ایران اور چین کے 7 افراد اور 6 تنظیموں پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ ایران کےبیلسٹک میزائل پروگرام میں کلیدی کردار ادا کرنے والے لوگوں اور تنظیموں کو ہدف بنایا گیا ہے،،بیان میں بتایا گیا کہ ایران […]

پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنے کا خواہشمند ہیں ،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنے کا خواہشمند ہیں،اہم امور پر پاکستانی حکام سے براہ راست رابطے میں رہتے ہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کی پریس بریفنگ،انہوں نےکہا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے،ہر سفارتی رابطے پر بیان نہیں دیا جاتا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے […]