سکھیکی کےقریب ٹریفک حادثہ، 3افرادجاں بحق

حافظ آباد(نیوزڈیسک)پنجاب میں سکھیکی کےقریب ٹریفک حادثہ، 3افرادجاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کےمطابق یہ حادثہ موٹروےپرسکھیکی کےقریب کار کی ٹرک کو ٹکر سے پیش آیا جس کے نتیجےمیں3افرادجاں بحق ہوگئے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ کارڈرائیورکےدوران ڈرائیونگ سوجانےکی وجہ سے مزید پڑھیں