غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف کریک ڈاون ، 25 گرفتار، 57 اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی غیر قانونی طور پرمقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کردیا گیا۔ پولیس نے 25 غیر ملکیوں کو اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے حراست میں لے لیا اور اب تک مزید پڑھیں