حضرت داتاگنج بخش ؒکے مزار کوغسل دینے کی تقریب9محرم الحرام کومنعقد ہوگی ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار شرکت کرینگے

لاہور(نیوزڈیسک)دربار حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کا 980 ویں غسل کی تقریب 9 محرم کو دن 11بجے ہوگی،زرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی مہمانِ خصوصی، جبکہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار بطور خاص شریک ہوں گے۔غسل کی مزید پڑھیں