اہم خبریں

برقع پہنچ کر کیبل آپریٹر کو قتل کرنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور (نیوز ڈیسک) برقع پہنچ کر کیبل آپریٹر کو قتل کرنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک۔ پولیس کے مطابق کرائے کے قاتل نے 25 اکتوبر 2022 کو برقع پہن کر ایک کیبل آپریٹر کو قتل کیا تھا،ریکارڈ یافتہ ملزم شوٹر عمر گجر کی گرفتاری کے لیے مسلم ٹاؤن میں چھاپا مارا جہاں ملزم نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے بعد پولیس کی جوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شوٹر کا تعلق لالا شہباز شوٹر گینگ سے تھا ۔

متعلقہ خبریں