اہم خبریں

ایوان صدر کے عقب میں مارگلہ ہلز پر آگ لگ گئی

اسلام آباد(  اے بی این نیوز )ایوان صدر کے عقب میں مارگلہ ہلز پر آگ لگ گئی،لگی آگ بجھانے کا عمل جاری ہے مگر اس میں دشواری پیش آرہی ہے،سڑک سے دور ہونے کے باعث پیدل عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے،سی ڈی اے کے محکمہ ماحولیات اور فائر برگیڈ آگ بجھانے میں مصروف ہیں،اگر آگ پر قابو نہ پایا جا سکا تو مزید پانی کی گاڑیان منگوانا پڑیں گی۔

متعلقہ خبریں