گلگت( اے بی این نیوز )شتیال کے قریب مسافر بس کو افسوس ناک حادثہ پیش آگیا،گلگت سے راولپنڈی جانے والی بس کو شتیال کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری،جس کی وجہ سے بارہ مسافر جاں بحق ہو گئے، کبکہ پندرہ زخمی ہو گئے،شاہراہ قراقرم شتیال کے مقام پر بس حادثہ مقامی رضاکاروں نے امدادی کاروائیاں شروع کر دی۔















