اہم خبریں

ایران گوادر ٹرانسمشن لائن کا کام مکمل کر لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )گوادر میں بجلی کی بہتر فراہمی کے حوالے سے اہم پیشرفت ہو ئی ہے،این ٹی ڈی سی کے مطابق ایران گوادر ٹرانسمشن لائن کا کام مکمل کر لیا گیا،ایران سے 100 میگاواٹ بجلی آئندہ چند دنوں میں گوادر کو ملنا شروع ہو جائے گی،وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر توانائی اور ان کی ٹیم نے ٹرانسمشن لائن کیلئے دن رات کام کیا۔

متعلقہ خبریں