اہم خبریں

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا مشرف کی وفات پر اظہار افسوس

لندن( اے بی این نیوز  ) نوازشریف نےسابق صدر پرویزمشرف کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔سابق صدر پرویز مشرف 18 مارچ، 2016 سے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں علاج کی غرض سے مقیم تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے پرویز مشرف کے انتقال پر پیغام میں إِنَّا ِللَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ لکھا ۔

متعلقہ خبریں