اہم خبریں

یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا خصوصی پیغام

لاہور (اے بی این نیوز  )یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ‏سرگرمِ عمل اور زندہ دل کشمیریوں کی شوخئی زیست، شوقِ حیات مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کےظالمانہ جبر و تسلُّط تلےماند پڑچکےہیں،انسان تومحض آزادمعاشروں ہی میں پھلتے پھولتے ہیں،آزادی کی قدروقیمت سےآشنا لوگ غیر قانونی بھارتی قبضےسےآزادی کی جستجو میں آج اہلِ کشمیر کے ساتھ کھڑےہوں۔

متعلقہ خبریں