اہم خبریں

اڈیالہ جیل میں شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہو گئی

راولپنڈی( اے بی این نیوز    ) اڈیالہ جیل میں شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہو گئی،راتے کو شدید بخار میں مبتلا ہو گئے،طبی معائنے کے دوران شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہونے کامعلوم ہوا۔، ذرائع کے مطابق شیخ رشید کے جسم کا درجہ حرارت 101 سے زیادہ تھا،جیل ڈاکٹرز نے شیخ رشید احمد کو بخار کی دوائی دی گئی۔ آخری اطلاعات تھ ان کی طبعیت نہیں سنبھلی۔

متعلقہ خبریں